بےشک کوئی شک نھیں
ہم سب گنہگار ہیں ہم سے بہترین شخص وہ ہے جو اپنے رب کے دروازے پہ عجز سے جھکا رہتا ہے.
کیوں کے جب کوئی بھی بندہ چاہے کتنا بھی گنہگار ہو جب رب کے دروازے پہ جھکتا ہے اور اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہے.
اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے تو
پرور دگاراس پہ اپنی رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے اور اپنے اس گنہگار بندے کو سکون والی زندگی عطا کرتا ہے..★



Post a Comment

0 Comments